اس نے آسمان بنائے بے ایسے ستونوں کے جو تمہیں نظر آئیں (ف۶) اور زمین میں ڈالے لنگر (ف۷) کہ تمہیں لے کر نہ کانپے اور اس میں ہر قسم کے جانور پھیلائے اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا (ف۸) تو زمین میں ہر نفیس جوڑا اگایا (ف۹)
سورۃ لقمٰن، آیۃ نمبر ۱۰
Hadith / حدیث پاک
روایت ہے حضرت ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں �
روایت ہے حضرت ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو مدینہ میں مرسکے وہ وہاں ہی مرے کیونکہ میں مدینہ میں مرنے والوں کی شفاعت کروں گا ۔
(مشکوۃ المصابیح ،کتاب المناسک ، باب حرم المدینۃ ۔الخ ، الفصل الثانی ،الحدیث۲۷۵۰ ، ج۱ ،ص ۵۱۱)