بیشک وہ جو اپنی آوازیں پست کرتے ہیں رسول اللّٰہ کے پاس (ف۵) وہ ہیں جن کا دل اللّٰہ نے پرہیزگاری کے لئے پرکھ لیا ہے ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
Undoubtedly, those who lower down their voices in the presence of the messenger of Allah, those are they whose hearts Allah has tested for piety. For them is forgiveness and great reward.
سورۃ الحجرات آیۃ نمبر ۳
Hadith / حدیث پاک
رسولِ اکرم،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وس�
رسولِ اکرم،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :'لوگوں کو علم سکھانے اور اپنے آپ کو بھول جانے والے کی مثال اس چراغ کی سی ہے جو لوگوں کو تو روشنی دیتاہے جبکہ اپنے آپ کو جلاتا ہے۔