یا وہ جو تمہیں راہ دکھاتا ہےاندھیریوں میں (ف۱۱۲) خشکی اور تری کی (ف۱۱۳) اور وہ کہ ہوائیں بھیجتا ہے اپنی رحمت کے آگے خوشحبری سناتی (ف۱۱۴) کیا اللّٰہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے برتر ہے اللّٰہ ان کے شرک سے
سورۃ النمل، آیۃ نمبر ۶۳
Hadith / حدیث پاک
رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآل�
رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'خواہشاتِ نفسانیہ سے بچتے رہو کیونکہ یہ اندھا اور بہرہ کر دیتی ہیں۔