بیشک ہم مُردوں کو جِلائیں گے اور ہم لکھ رہے ہیں جو انہوں نے آ گے بھیجا (ف۱۱) اور جو نشانیاں پیچھے چھوڑ گئے (ف۱۲) اور ہر چیز ہم نے گن رکھی ہے ایک بتانے والی کتاب میں (ف۱۳)
سورۃ یٰسین، آیۃ نمبر ۱۲
Hadith / حدیث پاک
حضرتِ سیِّدُنا ابوقَتَادہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے
حضرتِ سیِّدُنا ابوقَتَادہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی مُکَرَّم، نُورِ مُجسَّم، رسول اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے ہیں: ''اِنَّ سَاقِیَ الْقَوْمِ آخِرُھُمْ شُرْبًا یعنی قوم کو پانی پلانے والا ،سب سے آخر میں پیتا ہے۔
(صحیح مسلم،کتاب المساجد،باب قضاء الصلاۃ الفائتۃ... الخ،الحدیث۶۸۱،ص۳۴۴)