We are updating NafseIslam, so you might experience some issues. We are sorry for the incovenience caused.


  • ( علامہ ارشد القادری ) - Ulema Search Engine


  • علامہ ارشد القادری( رئیس التحریر )  -  دھلی( ھند )
    والد گرامي: حضرت عبدالطیف رحمۃ اللہ علیہ  |  سلسله: قادریہ
    تحريك: World Islamic Mission علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ نے امام شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ، سید معروف حسین صاحب ، شاہ عارف قادری نوشاہی صاحب کے ساتھ مل کر مکہ شریف میں 1972ء میں world Islamic Mission کی بنیاد رکھی اس کے ہیڈ کوارٹر مانچسٹر انگلینڈ یو کے میں ہے اور یہ کم و بیش 24 ملکوں میں کام کر رہی ہے
  • علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ 5 مارچ 1925ء کوسید پورا،اتر پردیش ھند میں پیدا ہوے ، 1944ء میں جامعہ اشرفیہ مبارک پور ھند سے پوسٹ گریجوئیٹ کی ڈگری حاصل کی۔علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ نے دین اسلام کی خدمت کے لیے ھند کے مختلف شہروں میں جامعہ فیض العلوم ، دارلضیاءلاسلام ، دارلعلوم مخدومیہ ، مدرسہ مدینۃ العلوم،فیض العلوم ہائی سکول وغیرہ اور جنوبی امریکہ میں دارلعلوم علیمیہ کی بنیاد رکھی ۔ آپ پوری دنیا میں اپنی دو کتابوں زلزلہ اور زیر و زبرکی وجہ سے بہت مشہور ہوے۔29 اپریل 2002ءکو آپ اس جہان فانی سے کوچ کر گۓ ۔آپ کا مزار مبارک جامعہ فیض العلوم جمشید پور میں ہے۔ ===================================================== For More Detail visit>> https://sites.google.com/site/dawateislamijamshedpur/services

  • ( علامہ ارشد القادری ) - Books Of

Dynamic Drive DHTML Scripts- Virtual Pagination script v2.1
First Prev Page 1/6 Last


  • Authors