مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہيں کچھ نيچی رکھيں۔(۱) اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کريں۔(۲)يہ ان کيلئے بہت ستھرا ہے۔(۳)بے شک اللہ کو ان کے کاموں کی خبر ہے۔
(پ۱۸، النور:۳۰ )
Hadith / حدیث پاک
سیِّدُ المبلّغین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمِیْن صلَّی اللہ تع
سیِّدُ المبلّغین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'مجھے گمان ہے کہ آدمی اپنے کسی معلوم گناہ کی وجہ سے اسی طرح علم بھول جاتاہے جیسے اسے یاد کرتا ہے۔
(الترغیب والترہیب، کتاب العلم، باب الترہیب من ان یعلم ولا بعمل۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث: ۲۲۷،ج۱،ص۹۵)