You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Maqam E Aurat مقام عورت |
Description | |
تاریخ انسانی کا اگر جائزہ لیا جاے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ جو عورت عالم گیتی پر جانوروں بلکہ جانوروں سے بھی زیادہ بے وقعت و مظلوم تھی اسلام نے اسے ذلت و پستی کے تحت الثریٰ سے اٹھا کر عظمت و بلندی کے بام ثریا پر رونق افروز کر دیا، اور اسے ایسے ایسے حقوق عطا کیے جن کا تصور بھی بعثت نبوی سے قبل ناممکن و معدوم تھا۔ اگر عقل و خرد کو تعصب سے پاک و صاف کر کے دل و دماغ سے اسلامی تعلیمات کا منصفانہ جائزہ لیا جاے تو یہ بات آفتاب نیم روز کی طرح عیاں ہو جائے گی کہ عورت چونکہ تمدن انسانی کا محور و مرکز ہے ، گلشن ارضی کی زینت ہے ، اس لیے اسلام نے با وقار طریقے سے اسے ان تمام معاشرتی حقوق سے نوازہ جن کی وہ مستحق تھی۔ عورت کو جو سر بلندی اسلام نے عطا کی زیر نظر کتاب میں مصنف نے بڑے خوبصورت انداز میں اسے تقابلی جائزے میں بیان فرمایا ہے کہ اسلام سے قبل عورت کا کیا مقام تھا اور اسلام نے عورت کو کس قدر بلند عزت عطا کی ۔ |
|
Author | Ilyas Razwi Maulana مفتی محمد الیاس رضوی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Fazayel-o-Masayel فضائل و مسائل > Aurat Ka Maqam عورت کا مقام |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 8261 |
Downloads | 788 |