You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Malk ul Mout Aur Haazir Nazir ملک الموت اور حاضر ناظر |
Description | |
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حاضرو ناضر ہونا کوئی مشکل مسئلہ نہیں اسے ان لوگوں نے مشکل سمجھا ہے جنہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کمالات کو نہیں سمجھا ورنہ ظاہر ہے کہ ملک الموت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک ادنی غلام ہیں ان کا حاضرو ناضر ہونا اپنے نبی پاک کو حاضرو ناضر نہ ماننے والوں کی توحید میں شامل ہے لیکن جسے ضد ہو جاۓ اسے کتنے ہی دلائل دیۓ جائیں اسے کبھی اقرار نصیب نہیں ہوگا ۔ اس رسالہ میں مصنف نے بڑے خوبصورت انداز میں حضور علیہ السلام کا حاضرو ناضر ہونا ثابت کیا ہے اور دلائل کے انبار لگا دیۓ ہیں۔ حق کے متلاشی کےلیے یہ رسالہ بہت مفید ہے |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Miracles Mojza Karamat معجزات و کرامات > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Maujzaat معجزات > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات > Azmat-e-Mustafa عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10749 |
Downloads | 978 |