You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Kashf-ul-Mahjoob (Urdu) کشف المحجوب |
Description | |
یہ کتاب ہدایت کا دریا اپنے اندر سماۓ ہوے ہے ۔۔۔۔یہ کتاب ولایت کے اس چاند کی تصنیف ہے جن کی بدولت ایک شہر کو اولیاء کا مرکز قرار دیا گیا ۔جہاں بڑے بڑے اولیاء حاضری دینا اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں ۔۔۔ اس کتاب نے ایک طرف تو تصوف سے متعلق عوام کی غلطیوں کو دور کیا اور دوسری طرف اس کی ترقی کی راہیں کھول دیں ۔اس کتاب میں آپ نے معرفت الہی اور قرب الہی کی چاشنی بھر دی ہے جو کوئی بھی اس کتاب کا مطالعہ کرتا ہے وہ اس کی مٹھاس کو اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے گویا کہ مردہ دلوں کو حیات بخشنے والی کتاب ہے |
|
Author | Ali Bin Usman Al Hajweri Data Ganj Bakhsh حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ |
Language | Urduاردو |
Categories | > Tasawwuf (Mysticism) تصوّف > Fazayel-o-Masayel فضائل و مسائل تصوف |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 152703 |
Downloads | 20270 |