You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Eid Milad-un-Nabi (Sallallaho Alaihi Wasallam) عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم |
Description | |
زیر نظر کتاب "عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم" لکھنے کی غرض و غایت " ضد براۓ ضد اور کج بحثی" کو ختم کروانا ہے ۔ ہم امتی ہیں، ہمیں اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت و شان بیان کرنا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی کیا برکتیں ہیں۔ لوگ اپنی بچیوں کو زندہ درگور کر دیتے تھے ، عورتوں کو معاشرے کا ذلیل رکن سمجھا جاتا تھا ، انسانیت دم توڑ رہی تھی ۔ کمزوروں کو غلامی کے طوق میں جکڑا ہوا تھا ۔ یتیموں ، بیواؤں اور کمزوروں کا کوئی پرسان حال نہیں تھا کہ رب ذولجلال نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو "وما ارسلنک الا رحمۃ اللعلمین " کا تاج پہنا کر بھیجا۔ ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہم ان پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں جو سارے نبیوں علیہم السلام کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ تبارک وتعالی کے محبوب ہیں ۔ ہمیں آپ کی شان و عظمت کا چرچا کرنا چاہیے ۔ وہ چاہے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے ہو یا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے ۔ |
|
Author | Munir Ahmad Yusufi Munir Ahmad Yusufi حضرت منیر احمد یوسفی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Conflicted Issues اختلافی مسائل > Birthday of Prophet میلادُ النبی |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 7643 |
Downloads | 918 |