You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Ahl-e-Bayt Aur Imam Abu Haneefa اہلبیت اور امام ابو حنیفہ |
Description | |
صدیوں سے ایک گروہ اپنی وراستی تدلیس کے ہاتھوں مجبور ہو کر امت مسلمہ کے بلند پایہ افراد کے درمیان انتشارات و اختلافات ثابت کرتا آرہا ہے اور اس مذموم فکر کی آڑ میں اپنے اسلام دشمن مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے ۔ سب سے پہلے اس گروہ نے حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے درمیان تنازعات کے افسانے گھڑے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جوں جوں یہ گروہ تاریخ کی راہوں پر سفر کرتا رہا اس کے نظریات کی تاریکی اور بڑھتی رہی ، حضرت امام حسن و حسین رضوان اللہ اجمعین پر محبت و مودت کے پردے میں اس نے تکالیف و مصائب کے وہ پہاڑ توڑے کہ پڑھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ امامان اہل بیت روشن بصیرت تھے اور انہوں نے ہی اس ناپاک گروہ کا سب سے پہلے رد کیا ۔۔۔ اس ناپاک گروہ نے اہل بیت اطہار اور حضرت امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی غلط نظریات پھیلانے کا ناپاک بیڑا اٹھا رکھا ہے ۔۔۔ حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ تو اہل بیت اطہار کو اپنے لیے ناصرف باعث رحمت بلکہ ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں اور اہل بیت اطہار رضوان اللہ اجمعین نے بھی امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر ہمیشہ شفقت اور کرم کا ہاتھ رکھا اور ان کو اپنے فیض سے مالا مال کیا اور ان کی شان بھی عوام وخاص میں ظاہرکی۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے پہلے تو امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی شان جو علماۓ ربانی بیان کرتے آۓ اس کی اک جھلک دکھلائی ہے پھر امام ابو حنیفہ اور اہل بیت اطہار کے آپس میں محبت کا جو علاقہ تو وہ بیان کیا۔ |
|
Author | Allama Ghulam Mustafa Mujaddadi Ghulam Mustafa Mujaddadi علامہ غلام مصطفیٰ مجددی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Aitrazat Ke Jawabat اعتراضات کے جوابات > Ahl-e-Bayt e Athaar اہلبیت اطہار > Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam) محبت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم > Seerat-e-Imam Abu Haneefa Rahmatullah Alaih سیرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13066 |
Downloads | 2310 |