• ( حضرت علامہ فضل امام خیر آبادی ) - Ulema Search Engine


  • حضرت علامہ فضل امام خیر آبادی( حافظ، امام اہلسنت،قائد تحریک جنگ آزادی،آبروۓ ملت اسلامیہ، کشور علم کے تاجدار،منطق و فلسفہ کے امام ،باکمال شاعر )  -  خیرآباد( ھند )
    والد گرامي: حضرت فضل امام خیرآ بادی رحمۃ اللہ علیہ  |  مرشد گرامي: حضرت شاہ دھومن دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  |  سلسله: سلسلہ چشتیہ
    تحريك: دفاع ناموس رسالت،تحریک جنگ آزادی
  • حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ 1797ء میں ھند کے شہر خیر آباد میں پیدا ہوے،1810ء میں 13سل کی عمر میں تحصیل علوم سے فراغت حاصل کی ، 1825ء میں مولوی اسماعیل دہلوی کے گمراہ کن اور تفویۃ الایمان عقائد کا رد کیا اور مسئلہ امتنا‏ ع النظیر کو خوب روز رشن کی طرح عیاں کر دیا۔10 مئی 1857ء کو آپ نے انگریز سامراج کے مظالم کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور جنگ آزادی کا آغاز کیا اور جہاد کے حق میں فتوی دیا۔30 جنوری 1859ء میں آپ جنگ آزادی کی پاداش میں گرفتار ہوے اور 22 فروری تا 4 مارچ 1859ء تک آپ پر مقدمہ بغاوت و سزا چلتا رہا اور جزیرہ انڈمان میں جلاوطنی و کالے پانی کی سزا سنائی گئی اور 20 اگست 1861ء کو اسی جزیرے پر آپ کا وصال ہوا اور یہی پر آپ کا مزار پرانوار ہے۔ ----- ۔ زندہ ہو جاتے ہیں جو مرتے ہیں حق کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اللہ موت کو کس نے مسیحا کر دیا

  • ( حضرت علامہ فضل امام خیر آبادی ) - Books Of

Dynamic Drive DHTML Scripts- Virtual Pagination script v2.1
First Prev Page 1/6 Last


  • Authors