• ( استاذ سخن حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان ) - Ulema Search Engine


  • استاذ سخن حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان( آبروے سخن، اُستاذِ زمن )
  • آبروے سخن، اُستاذِ زمن علامہ حسن رضا خاں حسنؔ بریلوی -رحمہ اللہ تعالیٰ و رضی عنہ- (م۱۳۲۶ھ…۱۹۰۸ئ) کی شخصیت شعروشاعری کی جہت سے ایک معتبر حوالہ کا درجہ رکھتی ہے؛ لیکن آپ کے قلم سیال نے نثر وبیان کے آفاق پر کتنے مہ وخورشید اُجالے ہیں اِس کا علم‘ خال ہی خال لوگوں کو ہے۔ ایک ایسی شخصیت جو خود بھی فاضل وکامل ہو، باپ بھی علم وتحقیق کا نیرتاباںہو، دادا بھی فضل وکمال کا سرچشمہ ہو ، اور پھربھائی کا کیا کہنا! اُسے نہ صرف ملک سخن بلکہ اقلیم علم وحکمت کی شاہی عطا ہوئی ہو، اور وہ جدھر رُخ کرتا فیض وتحقیق کی نہریں بہا دیتااور دلوں پر سکے بٹھا کے رکھ دیتا،یعنی جس خانوادے میں صدیوں فکروآگہی، معرفت وبصیرت اور فقہ واِفتاکی آبیاری ہوتی رہی، ظاہر ہے ایسے نور بار اور علم زار ماحول کا پروردہ ’اُستاذِ زمن‘ نہ ہوتا تو اورکیا ہوتا!۔

  • ( استاذ سخن حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان ) - Books Of

Dynamic Drive DHTML Scripts- Virtual Pagination script v2.1

Book ID: 4136 - Rasayel e Hassan


Book ID: 4136 - Rasayel e Hassan


Book ID: 3679 - Samar Fasahat


Book ID: 3645 - Kuliyat e Hassan


Book ID: 3645 - Kuliyat e Hassan


Book ID: 2902 - Samsamaam-e-Hassan


Book ID: 2610 - Kashkol Faqeer Qadri


Book ID: 1639 - Samr-e-Fasahat


Book ID: 1619 - Nigarastan-e-Latafat


Book ID: 1544 - Deen-e-Hasan


Book ID: 648 - Aaeena e Qayamat


First Prev Page 1/6 Last


  • Authors