Hijra Month Information Service

  • You are Reading the Names of Islamic Personalities who has URS in the month of

  •  || Shaban-ul-Muazzam ||

Shaban-ul-Muazzam Buzurg Name
1 حضرت بندگی شاہ لطف اللہ جونپوری
1 مولانا قاضی سلطان محمود اعونی
1 امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
1 محدثِ اعظم پاکستان سردار احمد رحمۃ اللہ علیہ - مفتیَ اعظم ھند کے خلیفہ
1 حضرت پیر سید راشد شاہ روضے دھنی رحمۃ اللہ علیہ
2 مذہب حنفیہ کے امام - امام اعظم سید نا نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کوفی رحمۃ اللہ علیہ
2 ابوالحسنات سید محمد احمد قادری رحمۃ اللہ علیہ
2 حضرت مولوی شاہ ابو الحسن نصیر آبادی
2 حضرت عبدالکریم ملا فقیر اخون رامپوری
2 حضرت شاہ بازو پشاوری
2 حضرت علامہ محمد جان بحری آبادی
3 مولانا حکیم عبدالماجد بدایونی رہنما تحریک پاکستان
3 مشہور بزرگ حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ
3 ابوالفرح طرطوسی رحمۃ اللہ علیہ
4 بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
4 حضرت بدرالدین صاحب ولایت سلیمانی
4 حضرت ابو سعید ابو الخیر فضل اللہ خراسانی
4 حضرت محمد افضل رازی نیشا پوری
4 حضرت شاہ نور الحق تپاں پھلواری
4 حضرت علامہ سید امیر اجمیری خوشاب سرگودھا
5 ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا
5 حضرت مولانا رضی الدین عبدالغفور لاری ہراتی
5 حضرت علی خواص جعفربن نصیر
5 حضرت خواجہ فحر الدین ابو الخیر چشتی (بن خواجہ خواجگان خواجہ غریب نواز )
5 حضرت شیخ کمال خجندی
5 حضرت مولانا محمد یحییٰ قادری نقشبندی
5 حضرت سیدشاہ محمد غوث بدایونی
5 حضرت غلام محی الدین امیر عالم مارہروی
5 حضرت غائب شاہ غازی کراچی منوڑہ
5 پیر غلام مرتضیٰ سرہندی مجددی (ملیر کراچی، رہنما تحریک پاکستان)
6 حضرت شیخ زاہد بخاری
6 حضرت نور الدین کشمیری
6 حضرت شیخ سید محمد کالپی شریف
6 حضرت شاہ انوار الحق فرنگی محلی
6 حضرت مولانا قادر بخش سہسرامی
6 حضرت مولانا نذیر احمد خجندی میرٹھی
7 عبدالغفار ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ - خلیفہ حجتہ الاسلام حامد رضاخان رحمتہ اللہ علیہ
7 حضرت شیخ ابو الیسر ثعلبی
7 حضرت شاہ ہاشم لکھنوی
7 حضرت سید اسد علی شاہ لکھنوی
7 حضرت شیخ ابو سعید مبارک مخزومی
7 مخدوم ابو القاسم نور الحق ٹھٹھوی
7 علامہ ابو الحسنات محمد احمد قادری (مجاہد تحریک ختم نبوت، مصنف تفسیر حسنات)
8 حضرت حافظ شیرازی خواجہ شمس الدین رحمتہ اللہ علیہ
8 حضرت مولانا رحیم بخش آروی
8 حضرت مولانا امام الدین سیالکوٹی نقشبندی
8 شیخ القرآن حضرت علامہ محمد عبدالغفور ہزاروی (وزیرآباد)
9 حضرت شیخ ابو علی ترکمانی
9 حضرت قاضی احمد علی
9 حضرت ابو القاسم جعفر مقری نیشاپوری
9 حضرت مکیل بن زیاد
9 حضرت ابو منصور محمد انصاری
9 پیر محی الدین لال بادشاہ مکھڑ شریف اٹک (راہنما تحریک پاکستان)
9 حضرت شیخ المعمر بابا یوسف کوہی
10 حضرت سید عبداللطیف قادری
10 حضرت محمد حسن چشتی ہراتی
10 حضرت مولانا غلام دین لاہوری
10 حضرت ابراہیم شاہ بخاری، کھارادر، کراچی
10 شیخ محمد معصوم سرہندی دہلوی
11 حضرت ابو سعید اعرابی
11 حضرت شیخ ابو محمد جاربردے
11 حضرت خواجہ ابراہیم بلخی
11 حضرت ابو اعلیٰ کاتب مصری
11 حضرت شیخ حفص مدنی
11 حضرت شاہ عبدالباری صابری امروہی
11 حضرت نجیب الدین علی برغش شیرازی
11 حضرت علامہ مفتی محمد سعید بن صبغت اللہ محمد غوث محدث مدراس
11 پیر سید سردار احمد شاہ ، رحیم یار خان
12 حضرت ابو یعقوب طبری
12 حضرت سید ابو المعالی لاہوری
12 حضرت خواجہ حسین بازیاری بصری
12 حضرت خواجہ خاوند محمود
12 حضرت سید داؤود مکی
12 حضرت سید عبد الوہاب گمانی بغدادی
12 حضرت میر صالح کشفی اکبر آبادی
12 حضرت ابو الحسن علی مکی
12 حضرت محمد فضل اللہ بن نصر اللہ مکی
12 حضرت سید محمد بن محمود
12 حضرت سید محمد قادری بغدادی
12 حضرت شاہ کبیر الحسن کوفی
13 خلیفہ اعلیٰ حضرت ،سلطان الواعظین حضرت عبدالاحد رحمۃ اللہ علیہ
13 حضرت شاہ رکن الدین کریمی
13 حضرت شیخ سیف الدین بخاری
13 حضرت شیخ سیف الدین خلوتی
13 حضرت شمس الائمہ عبدالعزیز حلوائی بخاری
13 حضرت شاہ عبدالجلیل بغدادی
13 حضرت سید فرید بخش بھکری
13 حضرت شاہ قطب الدین بہاری
13 حضرت شاہ کمال کیتھلی
13 حضرت سید محمد بن مہدی
13 حضرت ابو مزاحم شیخ ابراہیم شیرازی
13 سلطان الواعظین حضرت علامہ عبد الاحد محدث پیلی بھیتی
13 حضرت قائم الدین قلندر مجذوب(بکیر شریف ٹنڈو الہ یار
13 مولانا نور احمد حنفی پسروری سیالکوٹی
14 ام المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
14 حضرت سچل سرمست رحمة اللہ علیہ دراز شریف خیرپور
14 حضرت شیخ ابو عبد اللہ مدنی
14 حضرت شیخ ابی العزائم
14 حضرت شیخ ابو عبد اللہ مدنی
14 حضرت شیخ احمد جعفر
14 حضرت شیخ برہان مکی
14 حضرت مخدوم حافظ عبدالغفور پشاوری
14 حضرت سید طہٰ خراسانی بغدادی
14 حضرت عبدل حنیف رسول شاہی دہلوی
14 حضرت سید عبدالعزیز تباعی مدنی
14 حضرت محمد اکبر مسعود
14 حضرت شاہ نور العلی اکبر آبادی
14 حضرت شیخ فضالت دیلمی
14 حضرت ابو زکریا یحییٰ بن غوث الاعظم
14 حضرت یوسف بن حسین رازی
14 حضرت شیخ علی بن محمد فاضل سورتی
15 نامہ اعمال کا پہلا دن شب براَت
15 حضرت بایزید طفیور بسطامی
15 حضرت شاہ تاج العلا اکبر آبادی
15 حضرت شیخ عبدالطیف کشمیری
15 حضرت سیدنا امام عبیداللہ بن حسین کرخی
15 حضرت علاؤالدین علی واسطی
15 حضرت فتح خراسانی بغدادی
15 حضرت علی بن حمید گردویہ مصری
15 ابو الفداء امام اسماعیل بن کثیر دمشقی
15 حضرت شاہ محمد یحییٰ بغدادی
15 حضرت شیخ نظام الدین بن شیخ عثمان
16 فقہ حنفیہ کے مشہور عالم امام کرخی رحمۃ اللہ علیہ
16 آستانہ عالیہ علی پور شریف حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی علی پور سیداں
16 حضرت ابو بکر الداقی
16 حضرت شاہ ابو العباس
16 حضرت رویم رومی
16 حضرت سید احمد عظیم آبادی
16 حضرت شرف الدین قتال بغدادی
16 حضرت سید علی ترمذی
16 حضرت سید عمر گیلانی لاہوری
16 حضرت سید علاؤالدین مدنی
16 حضرت سید نور بخش گجراتی
16 حضرت شیخ غلام غوث سندھی قادری
16 حضرت مومن سواتی
16 حضرت محمد ابراہیم ترمذی
17 حضرت شیخ اسحق مغربی
17 حضرت اسمٰعیل نیشاپوری
17 حضرت سید عبدالفتاح گجراتی
17 حضرت شیخ علی صوفی طبری
17 حضرت مولانا سکندر علی خالصپوری
17 پیر سید محمد فضل شاہ جلال پوری
18 حضرت لعل شہباز قلندر رحمة اللہ علیہ سہون شریف دادو سندھ
18 حضرت سید ابو صالح مدنی
18 حضرت سید عبد الوہاب
18 حضرت ابو حفص عمرو حداد
18 علامہ کرم الدین جہلمی
18 حضرت سید احمد قادری
18 حضرت سید حاجی نور علی جیلانی (نورائی شریف)
19 حضرت شیخ ابو بکر اشبیلی
19 حضرت شیخ ابو بکر موافری
19 حضرت احمد خراز
19 حضرت شیخ اوحدی اصفہانی
19 حضرت شیخ شمس الدین ترک
19 حضرت ابو عبداللہ محمد بن سعید مغربی
20 حضرت سلطان شمس الدین التمش (فرمانر وائے ہند)
20 حضرت خواجہ قوام الدین لکھنوی
20 حضرت علامہ عبد الکافی ناروی الہ آبادی
21 حضرت شیخ ابو طاہر عبدالرزاق اندلسی
21 حضرت سیّد احمد حسین گیلانی رحمة اللہ علیہ منڈھیر سیداں سیالکوٹ
21 حضرت احمد بن عطا شامے
21 حضرت خواجہ عبدالقادر قلندر ثالث
21 حضرت لعل شہباز قلندر عثمان مروندی
21 حضرت شیخ سلطان ترکمان دمشقی
21 حضرت شاہ جمال کوروی
21 حضرت ابو نصر محمود بلخی
21 حضرت خواجہ آدم امکنگی
21 علامہ عبد الحکیم فرنگی محلی
21 حضرت مولانا مفتی علی محمد مھیری (مترجم سندھی قصیدہ بردہ شریف ، مجموعہ فتاوی دو جلد)
21 مولانا رضا علی حنفی بنارسی
22 حضرت ابو علی مروزی
22 حضرت ابو البیان ابن الحواری
22 حضرت شیخ ابو الفرح بغدادی
22 حضرت عبدالقادر مکی
22 حضرت سید کبیر الدین شاہ دولہ گجراتی
22 حضرت محمد بھکر
22 حضرت سرمد دہلوی
22 حضرت شیخ علاؤالدین ابدال مثالی
22 حضرت فتح قلندر جونپوری
22 حضرت عبدالوالی لکھنوی
22 حضرت علامہ محمد شاہ بن حسن شاہ محدث رامپوری
23 حضرت شیخ رضا رفیقی کشمیری
23 حضرت شیخ محمد عرف سید مرتضیٰ حسینی بلگرامی ثم مصری
23 حضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی
24 حضرت سید عتیق اللہ چشتی
24 حضرت پیر حیدرشاہ رحمة اللہ علیہ چورہ شریف اٹک
24 سید محمد اصغر علوی قادری رضوی(شیخوپورہ)
24 پیر محمد شاہ بھیروی (والد پیر محمد کرم شاہ الازہری)
25 حضرت شیخ عبداللہ بن وہب (جامع موطا امام مالک)
25 حضرت سید ابراہیم المسبوع الرسوقیہ
25 حضرت شیخ صدر الدین قونیوی
25 حضرت مولانا صفی الدین سرہندی
25 حضرت شیخ عبدالمجید ہروی
25 حضرت قطب الدین قلندری
25 حضرت حاجی شاہ محمد سعید اجمیری
25 حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوری
25 حضرت مولانا تاج الدین
25 حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی (شہید مکھڑ ضلع حیدرآباد )
26 حضرت میر سید محمد کالپوری ابوالعلائی
26 حضرت شیخ ابو الفیض ثوبان بن ابراہیم ذوالنون مصری (رئیس الصوفیاء)
26 حضرت شیخ جمال دہلوی
27 حضرت شیخ ابو سلیمان دارانی
27 حضرت شاہ بہلول جالندھری صابری
27 حضرت شاہ بہرام چشتی
27 حضرت شیخ سیف الدین دہلوی
27 حضرت شیخ عبدالعزیز مدنی
27 حضرت عبدالواسع مکی
27 حضرت عبدالخالق گجراتی
27 حضرت شیخ علی بن خلیل مرصعی
27 حضرت ابو الحسن علی ہمدانی بصری
27 حضرت شیخ موسیٰ دیفری
27 حضرت شیخ ابو حفص وجیہ الدین سہروردی
27 حضرت ابو سعید مخزومی رحمۃ اللہ علیہ
27 شارحِ بخاری،خلیفہ مفتی اعظم ہند غلام رسول رضوی رحمۃ اللہ علیہ
28 مشہور بزرگ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ
28 حضرت شاہ شیخ بلاول لاہوری
28 حضرت شاہ کبیرجونپوری سہروردی
28 حضرت علامہ سید اختصاص حسین پھپھوندوی
28 پیر سید سعید شاہ بنوری کوہاٹی (راہنما تحریک پاکستان)
28 شیخ محمود بن محمد سورتی
28 علامہ محمد عالم امرتسری ثم مدنی
29 مرحوم نگران شوری دعوت اسلامی حاجی مشتاق عطاری رحمۃ اللہ علیہ
29 حضرت اسمٰعیل علی نبینا علیہ الصلوٰۃ والسلام
29 حضرت شاہ نعمت اللہ قادری پھلواری شریف
30 حضرت شیخ فضل نیاز
30 حضرت مولانا عبدالحکیم سیالکوٹی
21 پیر سید محمد باقر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ