Hijra Month Information Service

  • You are Reading the Names of Islamic Personalities who has URS in the month of

  •  || Rajab-ul-Murajjab ||

Rajab-ul-Murajjab Buzurg Name
1 حضرت احمد حوارے …۲۳۲ھ
1 حضرت ناصح الدین ابو محمد چشتی زاہد مقبول …۴۲۱ھ
1 حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی …۴۵۷ھ
1 حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی شہنشاہ الارواح …۵۳۷ھ
1 حضرت شیخ علاؤالحق پنڈوی …۸۰۰ھ
1 حضرت شیخ عبدالجلیل قطب عالم چوہڑ بندگی قریشی …۹۱۰ھ
1 حضرت شاہ پیرا …۱۰۸۹ھ
1 حضرت شاہ بہولن چشتی …۱۱۰۴ھ
1 حضرت علم الہدیٰ قاضی محمد ثنا اللہ پانی پتی …۱۲۲۵ھ
1 خواجہ محمد الدین سیالوی
2 حضرت مولانا نظام الدین گنجوی …۵۹۶ھ
2 حضرت خواجہ علاؤالدین عطار …۸۰۲ھ
2 حضرت شیخ حبیب اللہ کافی …۱۰۸۰ھ
2 حضرت مولوی عصمت اللہ لکھنوی …۱۱۱۳ھ
2 حضرت حافظ عبدالشکور خالصپوری… ۱۳۰۹ھ
2 حضرت قادر بخش بن حسن علی حنفی،سہسرامی…۱۳۳۷ھ
2 حضرت پیر محمد حسن جان سرہندی مجددی…۱۳۶۵ھ/۶جون۱۹۴۶ء
2 حضرت علامہ عین القضاة بن محمد وزیر بن محمد جعفر حسینی، حنفی، نقشبندی، حیدرآبادی ثم لکھنوی… ۱۳۴۳ھ
2 مفتی نور اللہ نعیمی …۱۴۰۳ھ
2 حضرت سید ابو الحسنات محمد احمد قادری (خلیفہ اعلیٰ حضرت)
3 حضرت خواجہ اویس قرنی علیہ الرحمہ
3 حضرت تاج العارفین ابو الوفا کاکیش… ۳۰۵ھ
3 حضرت ابو علی محمد ثقفی… ۳۲۸ھ
3 حضرت خواجہ ناصر الدین ابو یوسف چشتی سرمدی …۴۵۵ھ
3 حضرت خواجہ گرگ اللہ ولی …۷۰۵ھ
3 حضرت سید محی الدین سمنانی …۸۴۲ھ
3 حضرت اخون پنجوبابا افغان…۹۱۷ھ
3 حضرت سید درویش احمد …۹۹۹ھ
3 حضرت شیخ محمدی عرف شاہ فیاض چشتی صابری …۱۱۰۷ھ
3 حضرت شاہ سلامت اللہ کانپوری …۱۲۸۱ھ
3 حضرت عبداللہ شاہ کشمیری آفاقی …۱۳۱۰ھ
3 حضرت سید عبدالفتاح بخاری (مجذوب) اولاد سید سخی مرتضی بخاری مزار ٹنڈو سائیں داد محمد …۱۳۹۸ھ/۱۰ جون ۱۹۷۸ء
4 حضرت ابو محمد ابو عمرو زجاجی… ۳۴۸ھ
4 حضرت محمد فرخ شاد وحدت …۱۱۲۳ھ
4 مولانا عبدالباری بن عبدالوہاب بن عبدالرزاق انصاری فرنگی محل لکھنوی …۱۳۴۴ھ/۱۹ جنوری ۱۹۲۶ء
4 حضرت امام محمد بن ادریس شافعی علیہ الرحمہ…۲۰۴ئھ
5 حضرت امام موسیٰ کاظم
5 حضرت امام الاولیاء خواجہ حسن بصری …۱۱۰ھ
5 حضرت ابو القاسم اسحٰق بغدادی …۳۴۲ھ
5 حضرت امام ابوالحسن احمد قدوری …۴۲۸ھ
5 شیخ ابوالحسن فخر الاسلام علی بن محمد البزوری الحنفی علی بن محمد …۴۸۲ھ/۱۰۸۹ء
5 حضرت عبداللہ مسافر صحرانی قادری شطاری خلیفہ حبیب اللہ شاہ… ۱۳۳۹ھ/۱۶ مارچ ۱۹۲۱ء
6 حضرت قاسم علی بن محمد حریری صاحب مقامات حریری …۵۱۶ھ
6 حضرت خواجہ نیر الدین حاجی شریف زندنی نفی القضا …۵۵۴ھ
6 حضرت خواجہ خواجگان سلطان الہند غریب نواز شیخ… ۶۳۲ھ/۶۳۳ھ
6 حضرت قطب الدین ابو لغیث جمیل یمنی سمرقندی…۷۶۷ھ
6 حضرت سید موسیٰ قطب الا عظم …۸۹۶ھ
6 حضرت قطب اعظم شیخ عیسیٰ برھانپوری …۸۹۹ھ
6 حضرت شاہ فتح اللہ سنبھلی …۹۹۹ھ
6 حضرت شیخ حبیب اللہ کافی …۱۰۸۰ھ
6 حضرت شیخ عبداللہ عرف حاجی بہادر …۱۰۹۵ھ
6 حضرت سید عبدالرحمن شاہ شہید (مدفون احاطہ عالم شاہ بخاری) …۱۳۷۵ھ/۱۹ فروری ۱۹۵۶ء
6 حضرت صغار احمد خاں المعروف احمد بھیا حضور چشتی …۱۳۹۴ھ/۲۶ جولائی ۱۹۷۴ء
7 حضرت عین الدین شامی …۲۰۳ھ
7 حضرت ابو عبداللہ محمد بن سلیمان رودباری …۳۲۹ھ
7 حضرت شاہ محمد تہاک بغدادی …۷۱۷ھ
7 حضرت شیخ جلال الدین تبریزی …۷۶۲ھ
7 حضرت دیوان محمد بہاؤ الدین …۸۴۲ھ
7 حضرت میر طاہر تیزرو بدخشی جونپوری …۱۰۴۷ھ
7 حضرت شاہ عمر بہاری
7 حضرت حاجی عبدالکریم چشتی(مصنف شرح خصوص الحکم)…۱۰۴۵ھ
7 حضرت غلام دستگیر نامی
8 امام دار قطنی محدث
8 حضرت شیخ زین العابدین ابن نجیم حنفی مصری(صاحب الاشباہ والنظائر) …۹۷۰ھ
8 حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی …۱۰۲۴ھ
8 حضرت علامہ جلال تھانیسری …۱۰۳۶ھ
8 حضرت سید محمود بغدادی …۱۰۷۷ھ
8 حضرت قاضی محمدعاقل چشتی …۱۲۲۹ھ
8 حضرت مولوی عبدالصمد خالصپوری…۱۲۸۹ھ
8 حضرت شاہ عبد الرب
9 حضرت ابو جعفر احمد بن وہب بصری …۲۷۰ھ
9 حضرت ابو عبداللہ علی ماکور …۴۴۲ھ
9 محدث ابو شجاع حافظ شیرویہ بن شہردار بن شیرویہ ہمدانی (اولاد صحابی رسول و قاتل اسود عنسی فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ) مصنف فردوس، تاریخ ہمدان، ولادت …۴۴۵ھ وفات ۵۰۹ھ
9 شہردار دیلمی کا انتقال …۵۵۸ھ
9 حضرت خواجہ شمس الدین محمد تبریزی …۶۴۵ھ
9 حضرت عبدالجلیل چوہڑ بندگی سہروردی لاہوری …۹۱۰ھ
9 حضرت شیخ برکیہ بن شاہوکاتیار (مجذوب سندھ) …۹۹۷ھ
9 حضرت سالار سرمست …۱۰۸۷ھ
9 حضرت سید جعفر گیلانی …۱۱۰۷ھ
9 حضرت شیخ فیض بخش لاہوری چشتی (صاحب حال و قال)…۱۲۸۶ھ
9 حضرت علامہ محمد حسین بن تفضل حسین، عمری الہ آبادی …۱۳۲۳ھ
9 حضرت مولانا مفتی نور محمد بن شیخ احمد حنفی فتحپوری تلمیذ مفتی عبداللہ ٹونکی …۱۳۴۲ھ
9 حضرت شاہ گدا رحمن
9 حضرت حافظ موسیٰ پاک چشتی
10 حضرت ابو محمد عبدالرحیم مغربی …۵۹۲ھ
10 حضرت سلطان ولد بن مولانا روم …۷۱۲ھ
10 ولادت امام تقی علیہ الرحمہ
10 وصال علامہ مفتی شاہ محمد مسعود …۱۳۰۹ھ/۱۸۹۲ء
11 حضرت شیخ علی عجمی …۳۴۶ھ
11 حضرت رکن الاسلام ابو محمد عبداللہ جوینی کوفی …۴۳۲ھ
11 حضرت سید محمد مدنی …۴۹۴ھ
11 حضرت شیخ منصور زاہد طایحیٰ …۵۵۰ھ
11 حضرت قصیب البان موصلی …۵۷۹ھ
11 حضرت شیخ ابی عبداللہ محمد بغدادی …۸۹۷ھ
11 حضرت شاہ فضل اللہ مداری …۹۷۹ھ
11 حضرت شاہ شمس الدین قادری لاہوری …۱۰۲۱ھ
11 حضرت شاہ شکور اللہ قلندری …۱۱۰۹ھ
11 حضرت شاہ محمد حامد صابری امروھوی …۱۱۵۰ھ
11 حضرت شیخ حبیب مصری …۱۲۲۱ھ
11 حضرت شاہ علی حسین اشرفی
11 شیخ المشائخ حضرت امام ابو الحسین احمد نوری مارہروی
11 حضرت شاہ نصر اللہ لکھنوی
11 شاہ مخدوم محمد منعم (پٹنہ)
12 حضرت شیخ ابو الحسن فراری …۲۹۷ھ
12 حضرت ابو عبداللہ محمد بن فضیل سمر قندی …۳۱۹ھ
12 شیخ نجم الدین بن امام ظاہر کوفی …۳۳۶ھ
12 حضرت شیخ محمد فیاض …۷۴۷ھ
12 حضرت سید الیاس بصری…۹۱۹ھ
12 حضرت سید محمد مقبول عالم …۱۰۴۵ھ
12 حضرت شیخ عبدالخالق چشتی …۱۰۵۹ھ
12 حضرت شیخ ارزانی قادری …۱۰۷۲ھ
12 حضرت شیخ عصمت اللہ نوشاہی …۱۱۳۷ھ
12 حضرت مولانا ابو العباس عبدالحی محمد بحر العلوم لکھنوی …۱۲۲۵ھ
12 حضرت پیر محمد حسن جان سرہندی (راہنما تحریک پاکستان) …۱۳۶۵ھ/۱۹۴۶ء
13 حضرت ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی …۲۷۹ھ
13 حضرت خواجہ عبداللہ محمد مغربی… ۳۳۵ھ
13 حضرت ابو القاسم جعفر رازی …۳۷۸ھ
13 حضرت ظہیر الدین بخاری …۶۹۵ھ
13 حضرت شیخ ابی الحسن محمد …۷۹۷ھ
13 حضرت محمد علی نور بخش …۸۵۷ھ
13 حضرت محمد ابراہیم ابرجی …۹۸۷ھ
13 حضرت محمود درّانی …۹۹۸ھ
13 حضرت سید عبدالقادر لاہوری …۱۰۷۷ھ
13 حضرت شاہ نعیم گامی …۱۱۲۱ھ
13 حضرت سید عبداللطیف عرف محی الدین دیلوروی …۱۱۹۴ھ
13 حضرت خواجہ محمد زبیر کشف الغیب …۱۱۹۹ھ
13 حضرت شہ محمد خادم صفی چشتی …۱۲۸۷ھ
13 حضرت خواجہ نیر الدین عرف حاجی شریف قنوجی
14 حضرت ام المومنین زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا …۲۱ھ
14 حضرت طاؤس الحرمین ابو الخیر اقبال حبشی مکی…۳۸۳ھ
14 حضرت ابو المسعود بن اشبیل …۵۶۵ھ
14 امام ابوزکریا محی الدین یحیی بن شرف النواوی …۶۷۷ھ/یکم دسمبر ۱۲۷۸ء
14 حضرت شیخ محمود اسفراری المدنی …۶۹۸ھ
14 مخدوم ساہر بن مخدوم معز الدین (خلیفہ مخدوم بلال و مخدوم نوح ہالائی)…۹۸۰ھ
14 سید نتھے شاہ… ۱۱۱۱ھ
14 حضرت سید سالار مسعود غازی
14 حضرت سید سمن شاہ بخاری سرکار مجذوب تحصیل ٹنڈو باگوبدین …۱۳۴۹ھ/دسمبر ۱۹۲۹ء
15 حضرت امام المسلمین سیدنا محمد جعفر صادق ص …۱۴۸ھ
15 حضرت امام المسلمین سیدنا موسی کاظم ص …۱۸۳
15 حضرت ابو الحسن علی صائغ دینوری …۳۳۰ھ
15 حضرت قطب الدین محمود فروضنی …۳۹۲ھ
15 حضرت شاہ بدر علی لکھنوی
15 شیخ محمد حضرت ابو عبداللہ محمد بن یوسف بن محمد بن احمد بن ابراہیم سورتی ۱۳۶۱ھ
15 حضرت سید یعقوب زنجانی …۶۴ھ
16 حضرت ابو حمزہ خراسانی…۲۹۰ھ
16 حضرت ابو الفضل محمد… ۳۹۷ھ
16 حضرت سید محمد عبداللہ اویسی غزنوی…۵۰۵ھ
16 ابوالعباس احمد بن محمد بن خلکان (مؤرخ) …۶۸۱ھ
16 حضرت ابو الفتح رکن الدین سہروردی بن صدر الدین بن بہاؤ الدین زکریا…۷۳۵ھ
16 حضرت محمد شیریں المتخلص مرغابی…۸۰۹ھ
16 حضرت شاہ بندہ نوازی الدین…۸۵۳ھ
16 حضرت شاہ مجتبیٰ رومی… ۸۹۹ھ
16 حضرت خواجہ عبدالحق عرف محی الدین… ۹۵۷ھ
16 حضرت خواجہ جمال الدین چشتی قندھاری…۹۹۷ھ
16 حضرت عبداللہ وحدت پوش بغدادی …۱۰۷۳ھ
16 حضرت محدث اعظم کچھوچھوی…۱۳۸۱ھ حضرت حافظ محمد شعیب مردانی
17 حضرت ابوالفضل عباس عم رسول اللہ ا… ۳۲ھ
17 خواجہ ابو یوسف ہمدنی
17 حضرت امام حسن مثنی… ۶۳ھ
17 حضرت عمر اشبکی بن داؤد قرشی …۱۸۷ھ
17 حضرت ابو العباس قاسم سیاری …۳۴۲ھ
17 حضرت ابوعبداللہ محمد بن خفیف شیرازی …۳۷۱ھ
17 حضرت ابو عبداللہ محمد داستانی …۴۱۷ھ
17 حضرت سید حسین خنک سوار …۶۱۰ھ
17 حضرت شیخ ابو الحسن علی شاذلی مغربی …۶۵۴ھ
17 حضرت محمد رہبر سندہی …۱۱۹۹ھ
17 حضرت شیخ محمد مراد کشمیری …۱۱۳۱ھ
17 حضرت وجھن شاہ نواب گنجی
17 حضرت شاہ تقی علی قلندر …۱۲۹۰ھ
18 شیخ طریقت علامہ علی اکبر بن حیدر علی بن تراب علی علوی، حنفی کاکوروی قلندری …۱۳۱۴ھ
18 حضرت ابو محمد عبداللہ مرغابی تونسی …۶۹۹ھ
18 حضرت شیخ حسن سرمدی …۷۹۹ھ
18 حضرت بدلی شاہ
19 حضرت میر سید محمد اودھی …۹۸۹ھ
19 حضرت شاہ محمد انبیا دل خراسانی …۹۸۹ھ
19 حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی …۱۲۳۰ھ
19 حضرت سید ابوالحسین احمد نوری بن ظہور حسن بن حضرت سید آل رسول مارہروی علیہ الرحمہ …۱۳۲۴ھ
20 حضرت علاؤالدین عامل بادشاہ عامل حزب…۸۲۰ھ
20 حضرت شاہ اویس بلگرامی …۱۰۸۷ھ
20 حضرت امام محی الدین نووی علیہ الرحمہ
21 حضرت دیوان محمد ابراہیم کلان …۹۵۹ھ
21 حضرت علامہ مفتی مسیح الدین بن مفتی جمال الدین حنفی حیدرآباد …۱۳۲۱ھ
21 حضرت شیخ نظام الدین بلخی
21 خطیب اعظم پاکستان مولانا محمد شفیع اوکاڑوی
22 حضرت ابو عبداللہ محمد اسماعیل مغربی… ۲۷۹ھ
22 حضرت ابو اسمٰعیل احمد عموہروی …۴۴۱ھ
22 حضرت سید موسیٰ بن داؤد …۶۸۷ھ
22 حضرت شیخ مخدوم حسن… ۷۹۸ھ
22 حضرت قاضی ضیاء الدین عرف خیا …۹۸۹ھ
22 حضرت قاضی عبدالکریم نگرامی…۱۲۴۹ھ
22 حضرت علامہ سید دیدار علی شاہ الوری (خلیفہ اعلیٰ حضرت)…۱۳۵۴ھ
22 حضرت سید علی احمد بن سید عبدالعلی شاہ کچھلی قادری (ڈیرہ غازی خان)…۱۳۸۲ھ
22 حضرت شمس الدین صحرائی
23 حضرت شیخ زکریا ہروی …۲۵۵ھ
23 حضرت خواجہ احمد معروف بہ رکن الدین علاء الدولہ سمنائی …۷۳۶ھ
23 حضرت شاہ فرہاد صفات جمالی …۱۱۹۹ھ
23 حضرت مولانا سیف الدین کشمیری …۱۲۲۷ھ
24 حضرت سید مسلم بن حجاج نیشا پوری (صاحب صحیح مسلم شریف) …۲۶۱ھ
24 حضرت امام محی الدین یحییٰ نووی …۶۷۶ھ
24 حضرت بندگی مبارک چشتی… ۹۷۶ھ
25 حضرت امیر الموٴمنین عمر بن عبدالعزیز ص …۱۰۱ھ
25 حضرت شیخ ابو محمد حریری …۳۱۱ھ
25 حضرت شیخ ابو اسحق گرم دیوان …۱۱۷۸ھ
25 حضرت شاہ عبدالرحمن قلندر خراسانی …۱۱۸۳ھ
25 حضرت محمد دمشقی …۱۲۳۱ھ
25 حافظ محمد عبداللہ بھرچونڈوی بن قاضی اللہ بخش (خلیفہ حافظ محمد صدیق بھرچونڈی) …۱۳۴۶ھ
25 حضرت امام مسلمقطب الاقطاب شیح رحمکارکاکا (نوشہرہ)
26 حضرت حسن شاہ پیر غازی (برادر اصغر حضرت عبداللہ شاہ غازی) جوڑیا بازار، کراچی۔
27 حضرت ابو صالح نصر
27 حضرت ابو یعقوب سوسی …۱۷۹ھ
27 حضرت قاضی القضاة امام المسلمین سیدنا ابو یوسف یعقوب بغدادی …۱۸۲ھ
27 حضرت سیدی ابو عیسیٰ محمد ترمذی (صاحب سنن) …۲۷۹ھ
27 حضرت ابو عبداللہ عمرو مکی …۲۹۱ھ
27 حضرت سید الطائفہ ابو القاسم جنید بغدادی …۲۹۷ھ
27 حضرت عبدالواحد سیاری …۳۳۷ھ
27 حضرت امام ابو یعقوب ہمدانی مروزی …۵۳۵ھ
27 حضرت ابو الحسن علی بن حرازم …۵۴۸ھ
27 حضرت سراج الدین عبدالجبار بن غوث اعظم …۶۰۵ھ
27 عماد الدین ابو صالح نصر نبیرئہ غوث اعظم …۶۳۲ھ
27 حضرت سید عبدالعزیز بغدادی …۶۹۵ھ
27 حضرت شیخ علاؤالدین لاہوری …۷۹۷ھ
27 حضرت شاہ عبد القدوس قلندر بصری …۹۱۲ھ
27 حضرت شیخ محمد حسن عرف شاہ خیالی جونپوری …۹۴۴ھ
27 حضرت شیخ داؤد چونیاں …۹۹۲ھ
27 حضرت عبدالرحمن بدخشی …۱۰۲۹ھ
27 حضرت شاہ اسکندر …۱۰۳۳ھ
27 حضرت شیخ حاجی عبدالکریم چشتی …۱۰۴۵ھ
27 حضرت شیخ عبدالرشید دہلوی …۱۱۵۵ھ
27 حضرت شیخ احمد تحلی پہاڑی…۱۱۹۰ھ
27 حضرت رکن الدین آثار الوحدت
27 حضرت پیر سید امین الحسنات (مانکی شریف راہنما تحریک پاکستان)
28 حضرت میر تراب لکھنوی
28 حضرت شاہ عفد الدین صابری امروہی …۱۲۷۴ھ
28 حضرت پیر امین الحسنات مانکی شریف
29 حضرت حافظ احمد علی خاں لکھنوی …۱۲۷۵ھ
29 حضرت قطب علی شاہ …۱۳۱۹ھ
29 حضرت خواجہ کمال الدین کشمیری …۱۱۸۷ھ
29 حضرت شاہ لطف علی…۱۲۷۵ھ
29 حضرت دیوان محمد فضیل…۷۵۶ھ
29 میر نجف علی شاہ …۱۲۷۵ھ
29 حضرت شاہ نوازش علی کابلی …۱۲۸۹ھ
29 محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد خان لائل پوری
29 حضرت علامہ امیر الدین جیلانی
30 حضرت امام المسلمین سید نا محمد بن ادریس الشافعی …۲۰۴ھ
30 حضرت شیخ غلام نقشبند لکھنوی …۱۱۲۶ھ
30 حضرت پیر عبد الرحیم بھرچونڈی… ۱۳۹۱ھ