Hijra Month Information Service

  • You are Reading the Names of Islamic Personalities who has URS in the month of

  •  || Safar-ul-Muzaffar ||

Safar-ul-Muzaffar Buzurg Name
1 حضرت ابو بکراحمد اسمٰعیلی جرجانی …۳۷۱ھ
1 حضرت خواجہ حسن سالار … ۹۹۹ھ
1 حضرت مولانا خدا بخش ملتانی…۱۲۵۱ھ
1 حضرت سیدنا ابو القاسم شاہ اسماعیل حسن مارہروی
1 حضرت حاجی وارث علی شاہ
1 شاہ جمال اللہ رامپوری
1 حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی
2 خلیفہ عادل الحکم ثانی بن عبدالرحمن الناصر مالکی اندلسی(دورخلافت ۳۵۰ھ تا ۳۶۶ھ) …۳۶۶ھ
2 حضرت ابو العباس احمد زوق برنسی فارسی…۸۹۹ھ
2 مولانا فضل احمد صوفی بن سلطان الواعظین مولانا عبد الاحد محدث پیلی بھیتی …۱۳۶۸ھ
3 حضرت خواجہ حسام الدین جلبی…۶۸۳ھ
3 حضرت شیخ سلطان الدین احمد مولانا سنجانے…۷۶۱ھ
3 حضرت دیوان محمد منور علی…۸۰۶ھ
3 حضرت خواجہ دانا سورتی
3 مجاہد کبیر سلطان صلاح الدین ایوبی …۵۸۹ھ
3 حضرت شاہ فقیر اللہ علوی افغانی ثم سندھی علیہ الرحمة (خلیفہ شیخ محمد مسعود دائم علیہ الرحمة، مزار شریف شکار پور سندھ میں ہے) … ۱۱۹۵ھ
4 حضرت ابو سعید چشتی
4 حضرت خواجہ قطب الدین جونپوری
4 حضرت کریم شاہ سورتی
4 خواجہ مطمئن تونسوی
4 حضرت علامہ محمودالموی اعظم گڑھی …۱۳۳۷ھ
4 حضرت مولانا ناصر علی حنفی غیاث پوری عظیم آبادی …۱۳۰۵ھ
4 حضرت علامہ مفتی غلام حسین نقشبندی عیسیٰ خیلوی ثم کانپوری…۱۳۴۱ھ
5 حضرت ام لموٴمنین میمونہ رضی اللہ عنہا…۵۱ھ
5 حضرت مولانا یعقوب چرخی نقشبندی…۸۵۱ھ
5 حضرت شاہ اسمٰعیل چشتی …۱۰۶۶ھ
5 حضرت دیوان محمد حامد…۱۰۸۳ھ
5 حضرت شاہ غلام رشید جونپوری…۱۱۶۷ھ
5 حضرت مولانا نعیم اللہ بہرائچی … ۱۲۱۸ھ
5 حضرت قاری مقبول ہنگل
5 حضرت خواجہ محمد سلیمان
5 حضرت خواجہ محمد نظام الدین
5 حضرت حکیم نجم الغنی رامپوری(مصنف تاریخ روہیلکھنڈو اودھ)… ۱۳۵۱ھ
6 حضرت خواجہ علم الدین علم الحق فاروقی چشتی …۹۰۱ھ
6 حضرت شمس الدن عارف…۹۹۴ھ
6 حضرت شاہ سلیمان تونسوی … ۱۲۶۷ھ
6 بابا بلھے شاہ
7 حضرت علی بن موفق بغدادی … ۲۶۵ھ
7 حضرت ابو بکر محمد نساج طوسی…۴۸۷ھ
7 حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ملتانی …۶۶۱ھ
7 حضرت شیخ ابو اسحق ابو سہل صعلوکی … ۷۶۹ھ
7 حضرت سید کامل شاہ لاہوری…۱۰۰۵ھ
7 حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی
7 جامع معقول و منقول ملا محمد حسن بن قاضی غلام مصطفی (مصنف شرح مسلم الثبوت، حاشیہ شمس بازغہ)…۱۲۰۹ھ
8 حضرت سید عبدالجلیل دہلوی…۱۰۵۷ھ
8 حضرت شاہ عبدالجلیل بغدادی
8 حضرت مولانا سید لیاقت علی شاہ رضوی
8 حضرت خواجہ صلاح الدین چشتی
9 حضرت سیدنا امام علی موسیٰ رضی اللہ عنہ
9 حضرت امام المسلمین سید ناعلی رضا…۲۰۳ھ
9 حضرت شیران المانی … ۲۰۷ھ
9 حضرت اخون شیر دَل حق پنڈولی … ۷۶۳ھ
9 حضرت میر ابو العلاء اکبرآبادی … ۱۰۶۱ھ
9 حضرت صوفی عنایت اللہ شاہ بن مخدوم فضل اللہ بغدادی شہید …۱۱۳۰ھ
10 حضرت ام الموٴمنین جویریہ رضی اللہ عنہا…۵۰ھ
10 حضرت شاہ برخوردار کوروی…۱۱۹۹ھ
10 حضرت مولانا حکیم احمد علی خیر آبادی بن حکیم عابد علی کوثر… ۱۳۶۷ھ
11 حضرت ابو عبداللہ احمد بن یحییٰ بغدادی…۳۰۶ھ
11 حضرت ابو اسحق قصار…۳۲۶ھ
11 حضرت شیخ محمد اسمٰعیل قیصری…۳۶۵ھ
11 حضرت ابو نصر عبداللہ سراج طوسی…۳۸۷ھ
11 حضرت عمر بن محمد فضل اللہ…۵۲۰ھ
11 حضرت شیخ تاج الدین بقاء … ۵۲۷ھ
11 حضرت ابو العباس احمد بن ریف اندلسی…۵۳۷ھ
11 حضرت شیخ شمس الدین ناگوری…۶۶۷ھ
11 حضرت سید محمد بغدادی…۶۹۲ھ
11 حضرت سید مبارک بن اباز…۷۹۹ھ
11 حضرت قاسم انوار … ۸۳۷ھ
11 حضرت سید ابراہیم سرمدی …۹۰۷ھ
11 حضرت حافظ الٰہی بخش عرف علی جاہ… ۱۲۸۱ھ
11 مفسر اعظم ہند حضرت مولانا محمد ابراہیم رضا خاں جیلانی
11 حضرت شیخ الاسلام شیخ القرآن علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی
12 حضرت سیدتنا رقبہ رضی اللہ عنہا بنتِ رسول اللہ ا …۳ھ
12 حضرت ابو عثمان واعظ … ۲۹۸ھ
12 حضرت خواجہ عبدالکریم ابو القاسم خطیب … ۴۸۳ھ
12 حضرت سید الیاس مغربی…۷۹۸ھ
12 حضرت شخ زاہد بن ابراہیم گیلانی … ۷۹۹ھ
12 حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم دہلوی…۱۱۳۱ھ
12 حضرت شیخ جاگیر کردے … ۱۱۹۵ھ
12 حضرت مولانا فضل حق خیر آبادی…۱۲۷۸ھ
12 حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی
13 حضرت ابوعبدالرحمن احمد نسائی(صاحبِ سنن)…۳۰۳ھ
13 حضرت ابو علی حسن مشتولی…۳۴۰ھ
13 حضرت ابو محمد عبداللہ مرتعش…۳۲۸ھ
13 حضرت ابو العباس احمد خزری…۵۰۷ھ
13 حضرت محمد غیاث کرمانی…۶۹۵
13 حضرت عبداللہ شاذلی…۶۴۷ھ
13 حضرت شیخ بہاؤالدین اکبر … ۷۸۹ھ
13 حضرت ابو الفتح سنجری مقید جبروت … ۱۰۹۳ھ
13 حضرت اخون شاہ حبیب اللہ…۱۰۹۹ھ
13 حضرت شاہ واصل الدین…۱۱۸۸ھ
13 حضرت محی الدین عرف حافظ جمال اللہ…۱۲۰۹ھ
13 حضرت قطب الدین عرف حاجی قدرت اللہ…۱۲۱۷ھ
13 حضرت شیخ حبیب پشاوری
13 حضرت پیر سائیں صبغت اللہ شہید (والد پیر پگارا)…۱۳۶۷ھ/۲مارچ ۱۹۴۲ء
13 حضرت فاضل کبیر محمد حسن سنبھلی …۱۳۰۵ھ
14 حضرت مالک دینار…۱۳۷ھ
14 حضرت حاجی مصطفی سرہندی … ۱۰۳۹ھ
14 حضرت ظہیر الدین ماکور…۴۱۱ھ
14 قاضی ابو المحاسن یوسف بن رافع الاسدی المعروف بابن شدّاد بہاؤالدین الفقیہ الشافعی (سلطان صلاح الدین ایوبی کے استادِ گرامی) …۶۳۲ھ
14 حضرت شاہ عبدالکریم مانکپوری…۵۷ ۱۰ھ
14 حضرت ابو الفیض شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی (شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والد گرامی) …۱۱۳۱ھ
15 حضرت داتا گنج بخش مخدوم ابو الحسن علی ہجویری…۴۶۴ھ
15 حضرت جلال الحق الملقب بہ قاضیخاں یوسف ناصحی…۹۴۴ھ
15 حضرت اخون صدیقی مصطفی آبادی … ۱۱۹۵ھ
15 حضرت شاہ غلام نصیر الدین میاں کالے…۱۲۶۲ھ
15 حضرت نجابت علی شاہ لکھنوی
15 حضرت سید شاہ احمد شمس عالم رائچور
16 حضرت عمر احمد علی مغربی…۲۹۷ھ
16 حضرت ابو الحسین بندار شیرازی … ۳۵۸ھ
16 حضرت ابو بوی مسعود مغربی…۵۶۷ھ
16 حضرت سید احمد کبیر …۶۸۳ھ
16 حضرت ابو عثمان…۶۹۹ھ
16 حضرت شیخ بابا کمال حیدری…۷۱۷ھ
16 حضرت سیدی محمد بن یوسف کرمانی…۷۸۶ھ
16 حضرت شاہ قاسم منقسم الارواح…۹۱۵ھ
16 حضرت سیّد احمد اکبر آبادی …۱۰۹۹ھ
16 حضرت ولی اللہ حقی…۱۱۹۹ھ
16 رئیس القلم علامہ ارشد القادری …۱۴۲۳ھ
16 شیخ بدرالدین جعفری پھلواری (امیر شریعت صوبہ بہار)… ۱۳۴۳ھ
16 حضرت مولانا سید مغفور القادری (اولاد حضرت لعل شہباز قلندر)…۱۳۹۰ھ
17 حضرت ابو علی حسین…۳۹۰ھ
17 حضرت شیخ زکریا…۴۵۵ھ
17 حضرت خواجہ بہاؤ لدین زکریا سہروردی …۶۶۶ھ
17 حضرت خواجہ حسن بلغاری … ۶۹۸ھ
17 حضرت دیوان محمد تاج الدین … ۱۰۲۲ھ
17 حضرت شیخ نظام الدین نار نولی…۱۱۵۱ھ
17 حضرت اخون صدیق باجوڑی…۱۱۸۹ھ
17 حضرت حکیم شاہ نعمت اللہ…۱۲۲۵ھ
17 حضرت علامہ مفتی غلام رسول مدراسی…۱۳۳۵ھ
17 حضرت مولانا حامد علی خان رامپوری …۱۴۰۰ھ
17 حضرت شیخ علی احمد بھیروی …۱۳۱۲ھ
18 حضرت اسد اللہ رومی
18 شیخ حمید اندلسی…۳۳۶ھ
18 حضرت راجی حامد …۹۰۱ھ
18 حضرت برہان الدین غریب…۹۰۳ھ
18 حضرت موسیٰ سہروردی(آہن گر، گوالمنڈی لاہور) …۹۶۲ھ
18 حضرت میر نعمان اکبر آبادی…۱۰۶۰ھ
19 حضرت عبدالاول ایمن الدین شامی…۱۷۰ھ
19 ابو الولید ہشام اول بن عبدالرحمن الداخل الاموی (خلیفہٴ اسپین) …۱۸۰ھ
19 حضرت شیخ ابو محمد رویم بغدادی…۳۰۳ھ
19 حضرت سید محمد شبیکی حسنی…۴۹۸ھ
19 محمد بن ابی القاسم المعروف ابن رشد الاندلسی المالکی(عظیم فلسفی ، قاضی قرطبہ و اشبیلیہ)…۵۹۵ھ/۱۲ دسمبر ۱۱۹۸ء
19 حضرت قاضی حمید الدین محمد بن عطا ناگوری …۶۴۳ھ
19 حضرت سید بہاؤلدین جونپوری…۹۰۳ھ
19 حضررت خواجہ یحییٰ الہ آبادی…۱۰۰۷ھ
19 حضرت سید احمد کالپوی … ۱۰۸۴ھ
19 حضرت شاہ جما کلکتوی
19 حضرت اخون دریا خان جی زبرجدی…۱۱۶۸ھ
19 حضرت اخون دریا خاں جی…۱۱۶۹ھ
19 حضرت سید علیم اللہ چشتی…۱۲۰۲ھ
19 حضرت شیخ علیم اللہ شورخ ابدال … ۱۲۰۷ھ
19 حضرت سید شاہ احمد کالپی شریف
19 حضرت مولانا سید محمد عمر حنبلی حیدرآبادی …۱۳۳۰ھ
20 حضرت سیدی یحییٰ بن بکیر (جامع موطاء امامِ مالک)…۳۳۱ھ
20 صاحب زادہ حکیم ارشاد احمد امیری
20 پیر سید علی کلاں شیرازی (مدفون کوہ مکلی) …۸۷۷ھ
20 مخدوم بلال بن کبروی جنیدی بن حسن بن ادریس سمّوں(شہید) ۹۳۱ھ
20 حضرت مولانا سلطان الدین مبین جے پوری…۱۳۳۶ھ
21 حضرت ابو عبداللہ محمد بن علی حکیم ترمذی…۲۵۵ھ
21 حضرت شیخ محمد بن یوسف مغربی…۲۶۳ھ
21 حضرت ابو الحسین محمد وزاق…۳۱۹ھ
21 حضرت شاہ محمد عاشق ماہ…۵۹۷ھ
21 حضرت شمس الدین عبید قادری…۸۵۵ھ
21 حضرت شیخ عبدالرحیم کشمیری…۱۱۱۵ھ
21 حضرت سید عقیل
21 حضرت محمد عبدالرحمن مکی سوار
22 حضرت شیخ صلاح الدین درویش چشتی سہروردی…۷۴۰ھ
22 حضرت شیخ محمد حلوی بن داؤد قرشی…۷۵۷ھ
22 حضرت شیخ عبداللہ قریشی…۹۰۰ھ
22 حضرت شیخ محمود راجن …۹۰۰ھ
22 حضرت شاہ غلام علی دہلوی (مجدد مأتہ اثنا عشر)…۱۲۴۰ھ
22 حضرت خواجہ محمد محمود عرف راجن بن خواجہ علم الدین…۹۳۲ھ
22 حضرت سید غلام حسین ۱۲۶۹ھ
22 حضرت پیر سید بھلن شاہ جیلانی بن یسٰینشاہ جیلانی نورائی شریف …۱۳۶۷ھ
22 حضرت خواجہ شیخ شمس الدین سیال شریف
22 حضرت مولانا سید حسن شاہ رام پوری (اولاد حضرت مخدوم جلا ل بخاری)…۱۳۱۲ھ
23 حضرت ابو عبداللہ خاقان صوفی…۲۷۹ھ
23 حضرت ابو القاسم علی گرگانی…۴۵۰ھ
23 حضرت شیخ عضیفا الدین سلمان تلمسانی…۶۹۰ھ
23 حضرت سید جلال احمد اکبری…۸۱۷ھ
23 حضرت شاہ جلال الدین … ۸۱۷ھ
23 حضرت مخدوم شیخ محمد مینا لکھنوی…۸۸۴ھ
23 حضرت مولانا عبدالرزاق لکھنوی…۱۳۰۷ھ
23 حضرت سیدنا امام باقر رضی اللہ عنہ
23 حضرت سلطان محمود غزنوی
23 حضرت سیدنا شاہ میناابو العلائی
23 حضرت محمد سلیم قادری شہید (امیر شہدائے اہلسنت ، بانی سنّی تحریک)
24 حضرت شیخ عبداللہ بن سالم…۹۱۷ھ
24 حضرت خواجہ میر درد دہلوی
24 حضرت مولانا ابو البقا عبدالحکیم قادری رزاقی…۱۲۸۸ھ
24 حضرت علامہ عبدالحکیم سیال کوٹی
24 حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی …۱۳۰۰ھ
24 حضرت مہر محمد صوبہ نقشبندی لاہوری …۱۳۶۴ھ
24 حضرت مولانا عبدالحکیم فرنگی محلی(نبیرہ بحر العلوم)
25 حضرت احمد خضرویہ…۲۴۰ھ
25 حضرت شیخ احمد مجد شیبانی نارنولی…۹۲۷ھ
25 اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت امام احمد رضابریلوی علیہ الرحمہ
25 حضرت سید قلند رعلی سہروردی…۱۳۷۸ھ
25 مفتی شیخ عبدالرزاق قادری لکھنوی…۱۳۰۷ھ
25 حضرت علامہ عماد الدین رفاعی سورتی…۱۳۱۰ھ
25 حضرت شاہ عبدالرزاق فرنگی محلی …۱۳۰۷ھ
26 حضرت میر سید حسن قادری…۷۸۱ھ
26 حضرت سید عالم الدین چشتی … ۸۰۹ ھ
26 حضرت سیدنا حسن بغدادی
26 حضرت شیخ محمد غوث کاکوروی (رکن مجلس تدوین فتاویٰ عالمگیری) …۱۱۱۸ھ
26 حضرت مفتی نور الحق ٹونکی …۱۳۳۶ھ
26 حضرت مولانا مفتی عبدالعزیز قادری لکھنوی …۱۳۳۸ھ
26 حضرت شاہ محمد سلیمان بن داؤد پھلواری ۱۳۵۴ھ
26 حضرت مولانا امیر علی امیٹھوی شہید حادثہٴ ہنومان گڑھی اجودھیا(نبیر ہ حضرت ملا احمد جیون) …۱۲۷۲ھ
27 حضرت ابو موسیٰ راعی…۱۱ھ
27 حضرت حریق اسود ابدال…۱۵۳ھ
27 حضرت خواجہ عبدالواحد بن زید…۱۷۷ھ
27 حضرت ابو عمران راعی…۱۹۹ھ
27 حضرت ابراہیم بن عیسیٰ اصفہانی…۲۴۷ھ
27 حضرت شرف الدین عیسی قتال بن غوث اعظم…۵۷۳ھ
27 حضرت ابو عبدالرحمن عبداللہ بن غوث الاعظم…۵۸۷ھ
27 حضرت عبدالرحیم مغربی عاشق نبی…۵۹۰ھ
27 سلطانِ عادل حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی…۵۸۹ھ
27 حضرت شیخ یحییٰ گجراتی…۱۰۷۵ھ
27 حضرت خواجہ یحییٰ مدنی چشتی…۱۱۴۱ھ
27 شارح بخاری حضرت امام بدر الدین عینی
27 حضرت عبدالواحد فرید
27 حضرت شرف الدین
27 حضرت شاہ بلاقی مراد آبادی
27 حضرت محمد عظیم حسن اخریٰ برخیا المعروف قلندر بابا اولیاء …۱۳۹۹ھ
27 حضرت مولانا شاہ امداد حسین رامپوری (برادر مولانا ارشاد حسین رامپوری) …۱۳۱۲ھ
28 حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ
28 حضرت ابو بکر محمد وفاق…۲۹۰ھ
28 حضرت شیخ احمد سنعانی…۳۹۸ھ
28 حضرت شیخ شمس الحق بڑے حقانی… ۹۵۰ھ
28 حضرت خواجہ ابو یوسف محی الدین یحییٰ مدنی …۱۱۰۱ھ
28 حضرت شاہ عبید المجید … ۱۰۲۷ھ
28 حضرت شاہ بدر الدین عرف بلاقی شاہ … ۱۱۵۳ھ
28 حضرت شاہ محمد سلیمان پھلواری بن شاہ محمد داؤد(مجاہد تحریک آزادی) … ۱۳۵۴ھ
28 حضرت شاہ جہاں گیر
28 خواجہ حافظ عبدالکریم نقشبندی امرتسری…۱۳۵۹ھ
28 حافظ عبدالکریم راولپنڈی …۱۳۵۵ھ
28 حضرت صادق شاہ صاحبکانپوری
28 حضرت ابوالقاسم شاہ سید میر محمد احمد صدیق المتخلص بہ قاتل لکھنوی الاجمیری قادری ۱۳۷۰ھ/۱۹۵۰
28 حضرت علامہ رحم الٰہی مظفر نگری منگلوری(استاذِ گرامی مرشدی مفتیٴ اعظم علامہ مصطفی رضا خاں)…۱۳۶۳ھ
29 حضرت میر محمد یعقوب گیلانی…۱۱۷۹ھ
29 حضرت الشاہ امام نووی
29 حضرت سید نا پیر مہر علی شاہ گیلانی گولڑوی
29 حضرت پیر فتح محمد
29 حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی
30 حضرت حافظ الحدیث امام محمد حاکم نیشاپوری (صاحب المستدرک)