Hijra Month Information Service

  • You are Reading the Names of Islamic Personalities who has URS in the month of

  •  || Muharram-ul-Haram ||

Muharram-ul-Haram Buzurg Name
1 خلیفۂ دوم امیر المؤمنین سیّدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
1 حضرت ابو بکر محمد بن ابراہیم سوسی ۳۸۶ھ
1 حضرت شیخ الشیوخ ابو حفص شہاب الدین عمر سہروردی ۶۳۲ھ
1 حضرت شاہزادہ محمد داراشکوہ قادری شاہجہان ۱۰۷۰ھ
1 حضرت جیو مجددی پشاوری
1 حضرت ابوالحسن علی
1 حضرت میاں نور محمدقادری
1 حضرت صدرالدین پیر خواجہ نوری
1 حجرت مفتی وجیہہ الدین کاکوروی (صدر العلماء )۱۳۰۵ھ
2 حضرت شیخ اسد الدین معروف کرخی( محکم الافلاک) ۲۰۰ھ
2 حضرت ابو عبدالرحمن حاتم اصم ۲۳۷ھ
2 حضرت احمد بن عبدالواسع ۶۰۹ھ
2 حضرت سید عقیق اسواد ابدال ۱۰۰۰ھ
2 حضرت خواجہ معین الدین نقشبندی کشمیری ۱۰۸۵ھ
2 حضرت سید شاہ صاحب عالم ماروہری(نبیرئہ حضرت برکت الله عشقی
3 حضرت شیخ سعید قیروانی ۲۱۱ھ
3 حضرت شیخ تقی الدین احمر صوفی ۵۹۵ھ
3 حضرت مخدوم سالار نوشہ صفات فیض آبادی ۹۸۹ھ
3 حضرت شاہ محی الدین دہلوی ۱۲۸۹ھ
3 حضرت حافظ عبدالستا خالصپوری ۱۲۹۸ھ
3 حضرت ابو الحسن تہکاری
3 حضرت بابا روشن علی شاہ چشتی۔
4 امام الاولیا حضرت سیدنا خواجہ حسن بصری
4 حضرت شیخ الاسلام ابو عثمان اسماعیل الصابونی نیشاپوری۴۴۹ھ
4 حضرت سید حمید لاہوری ۱۰۹۰ھ
4 حضرت اخون درویزد نگرہاری چشتی۸۹۷ھ
4 حضرت میر محمد بن احمد کشمیری ۱۰۱۱ھ
4 حضرت میر فضل علی لاہوری ۱۱۶۰ھ
4 حضرت مو لا نا محمد حسین بخش
4 حضرت خواجہ احمد سیدوی چشتی (اٹک)
4 حضرت رمضان علی نقشبندی
4 حضرت بہاوٴالدین نقشبند
5 حضرت سیدنورعلی شاہ غازی شہید تابعی ۹۲ھ/ ۱۷۳ء (تین ہٹی کراچی )
5 حضرت رفیع الدین مجذوب قلندری
5 حضرت شیخ حجاج سرقندی ۳۴۲ھ حضرت ابو الفرح یوسف طرطوسی ۴۶۱ھ
5 حضرت عوض علی شاہ
5 حضرت فردالاولیا شیخ العالم خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر ۶۶۴ھ
5 حضرت ابو اسحق قادری لاہوری(مفسر قرآن)۹۸۵ھ
5 حضرت خواجہ احمد مہروی چشتی ۱۳۳۰ھ
5 حضرت خواجہ جان محمد چشتی فیروز پوری ۱۳۷۲ھ
5 حضرت مفتی سید مسعود علی قادری (راہنما تحریک پاکستان)۱۳۷۳ھ/فروری۱۹۷۳ء
6 حضرت سیّدی عبداللہ بن مسلمہ قعبنی(مکہ مکرمہ ، عظیم محدث،تلمیذامام مالک) ۲۲۱ھ
6 حضرت ابو القاسم ابراہیم نصرآبادی ۳۶۷ھ
6 حضرت صوفی جان محمد
6 حضرت امام علی الحق
6 حضرت بابا علی
7 حضرت سید امام مہدی بن امام حسین رضی اللہ عنہ
7 حضرت فضیل بن عیاض
7 حضرت امام احمد غزالی ۵۱۷ھ
7 حضرت سید شہاب الدین احمد قسطلانی ۹۲۳ھ
7 حضرت حاجی محمد ہاشم گیلانی لاہوری ۱۰۸۷ھ
7 حضرت شیخ محمد عاشق معشوف صفات ۱۱۹۹ھ
7 حضرت شاہ محمد آفاق دہلوی(مرشد گرامی شاہ افغان اور شاہ فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی) ۱۲۵۱ھ
7 حضرت پیرسید امانت علی چشتی لاہوری ۱۳۹۱ھ
7 حضرت پیرسیداصغر علی شاہ
8 حضرت سیدی ابی نعیم احمد اصفہانی (صاحب مستخرج صحیح مسلم) ۴۰۳ھ
8 حضرت شیخ ابو الفتح بغدادی ۹۵۹ھ
8 حضرت شیخ محمد طاہربندگی سہروردی لاہوری ۱۰۴۰ھ
8 حضرت شاہ محمد آفاق نقشبندی مجددی ۱۲۵۱ھ
8 حضرت مولانا حشمت علی خاں لکھنوی (اعلیٰ حضرت نے غیظ المنافقین کا خطاب دیا)۱۳۸۰ھ
8 شیخ عبدالغفور اخوند
8 حضرت سید منظور احمد مکان شیلفی گورد اسپوری مجددی۱۳۸۹ھ
8 حضرت میاں قطب الدین قریشی کھگہ صاحب
9 حضرت شیخ جعفر کوفی ۲۲۲ھ
9 حضرت شیخ ابو القاسم میردانی۲۷۸ھ
19 حضرت سیدنا علی ہجویری داتا گنج بخش
9 حضرت شمس الدین مرزا مظہر جان جانان الملقب بہ حبیب اللہ
9 حضرت سید بہاؤالدین عرف محمود کرخی ۶۰۲ھ
9 حضرت ابو الفتح حفظی کنتوری لکھنوی۱۲۰۴ھ
9 حضرت خواجہ گل محمد احمد پوری ۱۲۴۳ھ
9 حضرت شاہ قیام الحق امیرالدین حیدری ۱۲۶۵ھ
9 حضرت سید حاجی وارث علی شاہ ۱۳۲۳ھ
10 ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا
10 حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عہنما ۶۰ھ
10 حضرت خواجہ ابو الفر بُشر حافی بغدادی ۲۲۷ھ
10 حضرت شیخ فارس ۳۴۲ھ
10 حضرت ابو الحسن علی فرقانی ۴۴۵ھ
10 حضرت شیخ شہاب الدین یحییٰ مقبول سہروردی ۵۷۷ھ
10 حضرت اوحد الدین عبداللہ بلیانی ۶۸۶ھ
10 حضرت شاہ لطف اللہ ۸۷۱ھ
10 مولوی برکت اللہ عشقی مارہروی ۱۱۴۲ھ
10 حضرت اخوند حافظ عبدالعزیز دہلوی۱۲۹۶ھ
10 حضرت مولانا معین الدین اجمیری (شارح تر مذی، بانی دارالعلوم معینیہ عثمانیہ )۱۳۵۹ھ
10 سانحہ بولٹن مارکیٹ (بم دھماکہ)دس محرم ۱۴۳۱ئھ تقریباً۱۷سنی شہید ہوئے چند احباب نے سبیل لگائی ہوئی تھی (فاروق کبیر شہید)
11 حضرت ابو بکر محمد رازی ۳۱۰ھ
11 حضرت شیخ بنان جمال مصری ۳۱۶ھ
11 حضرت احمد بن محمد معروف بہ شیخ جعفر الخداد بصری ۳۴۱ھ
11 حضرت عبداللہ شامی ۳۵۷ھ
11 حضرت ابو الفضائل عین القضاہ عبداللہ ہمدانی ۵۳۳ھ
11 حضرت ابو عمر و عثمان قرشی ۵۶۴ھ
11 حضرت سلمان ملتانی ۷۳۷ھ
11 حضرت خواجہ محمد یحییٰ بن خواجہ احرار ۹۰۶ھ
11 حضرت شیخ حسین خوارزمی ۹۵۶ھ
11 حضرت سید نورالدین بغدادی ۹۹۹ھ
11 حضرت حافظ برخوردار گنگوہی ۱۱۶۲ھ
11 حضرت خواجہ عبدالباقی حیات الجسد ۱۲۰۱ھ
11 حضرت مولانا غریب شاکر آزاد ۱۲۶۷ھ
11 حضرت علامہ شیخ علی انور علوی کا کوروی (مصنف ”الدرالیتیم فی ایمان آباء النبی الکریم“۱۳۲۴ھ
12 حضرت ابو محمد سہیل بن عبداللہ تستری ۲۸۳ھ
12 حضرت ابو بکر علی طرطوسی ۳۷۴ھ
12 حضرت شیخ محمد قادری بغدادی ۶۲۷ھ
12 حضرت محی الدین عربی مکی ۶۱۳ھ
12 حضرت شیخ فخر الدین محبوبی ۷۲۷ھ
12 حضرت شیخ محمد سعدی وجوب حیرت ۸۱۹ھ
12 حضرت ابو الفضل محمد بغدادی ۸۴۶ھ
12 حضرت سید غیاث اللہ کانپوری ۱۱۳۷ھ
12 حضرت حاجی عبداللہ آبریز مکی ۱۲۰۰ھ
12 شیخ صفی الموسوی
12 شیخ محمد مظہر بن احمد سعید حنفی دہلوی ۱۳۰۱ھ
12 حضرت سید احمد بخش زین العابدین جیلانی ۱۳۹۳ھ
12 حضرت خواجہ محمد ضیاء الدین سیالوی
13 حضرت شیخ غلان واسطی ۲۸۶ھ
13 حضرت ابو بکر محمد واسطی مروزی ۳۰۸ھ
13 حضرت سید کریم مشغول سمنانی ۴۷۵ھ
13 حضرت عماد الدین عمار یا سر سہروردی ۵۹۹ھ
13 حضرت شیخ نجیب الدین فردوسی دہلوی ۷۳۳ھ
13 حضرت محمد معزالدین اجودہنی ۷۴۹ھ
13 حضرت شیخ محمد قادری بغدادی ۷۸۲ھ
13 حضرت شاہ محمد بلخی ۸۹۹ھ
13 حضرت عبدالرحمن یمنی ۹۰۸ھ
13 حضرت عبدالقادر قدرت حق بغدادی ۹۶۹ھ
13 حضرت مولوی خیر الدین ۱۱۴۷ھ
13 حضرت علامہ غلام حید راجکوٹی ۱۳۷۹ھ
13 حضرت خواجہ محمد ضیاء الدین سیالوی
14 حضرت ابو الحسن مالکی ۲۷۷ھ
14 حضرت خواجہ کریم الدین علو ممشاد دینوی ۲۹۹ھ
14 حضرت خواجہ ابو محمد ۳۲۱ھ
14 حضرت ابو بکر محمد مصری ۳۴۵ھ
14 حضرت خواجہ اختیار الدین عمر ۸۹۰ھ
14 حضرت شیخ سلیمان مندوی ۹۴۴ھ
14 حضرت شیخ محمد حیات ۹۹۴ھ
14 حضرت شیخ عبدالکریم انصاری ۱۰۲۴ھ
14 حضرت اخون الہ دل ۱۱۵۷ھ
14 حضرت سید شاہ حمزہ مارہروی ۱۱۹۸ھ
14 حضرت سید محمد عبداللہ بغدادی(اولاد سرکار غوث اعظم و مرشد گرامی حضرت شاہ نیاز الدین احمد بریلوی) ۱۲۰۷ھ
14 شہزادۂ اعلیٰ حضرت ابو البر کات محی الدین آل رحمٰن حضرت مفتی اعظم مولانا مصطفٰی رضا نوری بریلوی
14 حضرت سید عبدالقدیر میاں (پیلی بھیت)
14 حضرت شاہ عبداللہ بغدادی
15 حضرت ابو سعید مبارک مخزومی بغدادی (شیخ طریقت سر کار غوث اعظم )
15 حضرت شیخ ابو محمد بن ابی نصر۶۰۶ھ
15 حضرت شیخ عیسی مغربی ۱۰۹۷ھ
15 مولوی مظہر حسین کاندھلوی ۱۲۸۲ھ
15 حضرت میاں علی محمد چشتی(راہنما تحریک پا کستان مدفون درگاہ پاکپتن شریف)۱۳۹۵ھ
16 حضرت سیدی عبداللہ صاحب مسند داری سمرقندی ۲۵۵ھ
16 حضرت ابو الفرح فراغی بصری۴۹۷ھ
16 حضرت امام محدث محمد چشتی نظامی فیض آبا دی بن یو سف کر ما نی شارح بخاری ۷۸۶ھ
16 حضرت درویش محمد بن قاسم اودہے ۸۹۹ھ
16 حضرت شاہ قطب الدین ۱۰۲۱ھ
16 حضرت بابا نصیب الدین غازی کشمیری ۱۰۴۷ھ
16 حضرت سید نتھے خان جی مفاد الاکرام ۱۱۹۵ھ
16 پیر چراغ علی شاہ نقشبندی (مستجاب الدعوات )۱۳۸۹ھ
17 حضرت سید شاہ نعیم بخاری شہید (اورنگی ٹاوٴن )۷۸۹ھ
17 حضرت ابو محمد کشادن روح ۷۹۳ھ
17 حضرت شاہ فضیل ۹۹۹ھ
17 حضرت گلزار شاہ کشوی ۱۲۶۸ھ
17 حضرت علامہ غلام محمد ترنم امرتسری ۱۳۷۹ھ
17 حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ
17 حضرت شاہ ابو الرضا محمد
17 حضرت شاہ عبد المجید بد ایوانی(والد بزرگوار شاہ فضل رسول)
18 حضرت امام المسلمین سیدنا علی زین العابدین ص ۹۴ھ
18 حضرت شیخ شہاب الدین احمد الزاہد ۲۲۹ھ
18 حضرت شیخ ابو القاسم بن غیاث الدین ۵۱۱ھ
18 حضرت نور الدین عبدالرحمن جامی ۸۹۸ھ
18 حضرت مخدوم شاہ صفی عرف عبدالصمد ۹۴۵ھ
18 حضرت دیوان محمد ابراہیم اجودہنی ۱۰۳۱ھ
18 حضرت قطب الدین بن مولانا فخر ۱۲۳۳ھ
19 حضرت سیدنا احمد جیلانی
19 حضرت احمد قدیر ۵۳۷ھ
19 حضرت میر سید احمد جیلانی ۸۵۳ھ
19 حضرت مولانا درویش محمد اسفراری ۹۷۰ھ
19 حضرت مولانا محمد درویش ہراتی ۹۸۵ھ
19 حضرت محی الدین بن یوسف یحییٰ چشتی مدنی ۱۱۱۳ھ
19 حضرت شاہ غلام نبی لاہوری ۱۲۴۷ھ
19 پیر سید غلام دستگیر شاہ گیلانی (خوشاب)
20 حضرت امام احمد بن عبدالله المعروف ابی نعیم اصبہانی محدث (مصنف حلیةالاولیاء) ۴۳۰ھ
20 حضرت کرکم ضحاک بصری ۶۰۶ھ
20 حضرت شیخ احمد بن عبدالقادر شافعی کو کنی (بمبئی)۱۳۲۰ھ
21 حضرت او العباس عبداللہ بُستی ۳۰۴ھ
21 حضرت ابوالعباس احمد حریثی ۳۱۱ھ
21 حضرت ابو بکر قطبی ۳۶۸ھ
21 حضرت شیخ عبدالجلیل تلمسانی ۳۹۷ھ
21 حضرت شیخ الحرمین ابوالمعالی عبدالملک مکی ۵۴۶ھ
21 حضرت شیخ عدی بن مسافر شامی ہنکاری ۵۵۷ھ
21 حضرت شیخ یونس سیستانی ۶۱۹ھ
21 حضرت ظہیر الدین عبدالرحمن بن علی برغش ۷۱۶ھ
21 حضرت شاہ سید احمد بخاری ۷۹۹ھ
21 حضرت کرم عدیم بن قاسم انوار ۸۲۳ھ
21 حضرت عبدالنعیم سالک نیشاپوری ۸۴۲ھ
21 حضرت شیخ محمد شریف شوک بابا کشمیری ۱۰۲۷ھ
21 حضرت اکسیر عشق ابو المجد پیر محمد سلونی ۱۰۹۹ھ
21 خواجہ عبدالرسول قصوری ۱۲۹۴ھ
21 حضرت شاہ ابو الفیاض (پٹنہ)
21 حضرت مولانا عبد السبحان فقیہ ناروی الہ آبادی ۱۳۰۳ھ
21 حضرت سیداحمد بخش زین العابدین جیلانی۱۳۹۳ھ
22 حضرت شیخ ابو الفتح حمصی۳۰۷ھ
22 حضرت شیخ عبدالجلیل نیشاپوری ۵۱۳ھ
22 حضرت محمد شاہ نیک اختر نوشاہی ۱۳۳۷ھ
22 حضرت سید اصغر حسین ۱۳۶۴ھ
22 حضرت سیدنا امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ
22 حضرت بابا کملی شاہ سہروردی (سی پی برار،کراچی )
23 حضرت مجد الدین بغدادی ۶۱۹ھ
23 حضرت شیخ امام الدین قادری پلوسی
23 حضرت علامہ شیخ محمد بن غلام رسول فاضل سورتی ۱۳۲۴ھ
23 عظمت الله لکھنوی انصاری حنفی فقیہہ۱۳۵۶ھ
24 حضرت سید حمزہ اصغر بغدادی
24 شاہ ابو الحسن پھلواری ۱۳۶۵ھ
24 حضرت شاہ ابو الحسن فرد پھلواری (۱۲۳۹ھمیں اسماعیل دہلویرائے بر یلی اور عبدالحی کو مناظرہ میں شکست دی)۱۲۶۵ھ
24 حضرت حامد حسن قادری مجددی
25 حضرت ابو الحسن علی ہنکاری ۴۸۲ھ
25 حضرت ابو الحسن علی بن محمد۴۸۶ھ
25 حضرت شاہ ولی الله محدث ِدہلوی
25 حضرت حافظ عبدالوہاب خالصپوری ۱۳۱۲ھ
25 حافظ محمد خلیل الرحمن قادری نقشبندی ۱۳۱۹ھ
25 مولوی مفتی غلام جان ہزاروی ۱۳۷۹ھ
25 حضرت علامہ مفتی عبد المتقدر بد ایوانی ۱۳۳۴ھ
25 حضرت پیر طریقت فضل عمر ملا شور بازار کا بلی مجددی (راہنما تحریک پاکستان)۱۳۷۶ھ/۱۹۵۶ء
25 حضرت گوندی پیر رحمت الله لاہوری
26 حضرت قاضی عبدالمقتدر دہلوی ۷۹۱ھ
26 حضرت بابا تاج الدین ناگ پوری(تاج الاولیاء )۱۶۴۴ھ
26 حضرت مولانا حامد علی فاروقی (بیعت ارادت اعلیٰ حضرت سے ہے)۱۳۸۸ھ
27 حضرت ابو بکر محمدابن داؤد ۳۵۴ھ
27 حضرت ابو العباس احمد اسود دینوری ۳۶۷ھ
27 حضرت شیخ ابو داؤد سنجانی طوسی ۴۶۷ھ
27 حضرت ابو سعید شیخ بخاری۵۰۱ھ
27 حضرت اشرف الاولیاء مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی ۸۰۸ھ
27 حضرت شیخ اسلم کشمیری ۱۲۱۲ھ
27 حضرت خواجہ عربی
28 حضرت ابی الحسن علی دمشقی ۲۸۶ھ
28 حضرت انس بن مالک صخادم ِ نبی کریم ا ۵۴ھ
28 حضرت شیخ ابو حدین شعیب مغربی ۵۹۰ھ
28 حضرت علامہ مشتاق احمد حنفی انصاری(مصنف تبشیر الاصفیاء باثبات حیاة الاولیاء)
28 مولوی چراغ علی شاہ قادری محبت پوری ۱۳۶۲ھ
28 حضرت شاہ مظفر حسین (پٹنہ)
29 حضرت خواجہ محمد صالح بلخی ۱۰۴۸ھ
29 حضرت حجۃ اللہ شرف الدین محمد نقشبندی ثانی ۱۱۱۴ھ
29 حضرت حجۃ اللہ شرف الدین محمد نقشبندی ثانی ۱۱۱۴ھ
29 حضرت مولوی شاہ عبدالغنی دہلوی ۱۲۹۶ھ
29 حضرت خواجہ فقیر محمد چورہ شریف ۱۳۱۵ھ
29 حضرت سید علی میراں داتا
29 حضرت محمد نقشبند
29 حضرت عبید اللہ احرار
29 حضرت میاں فیروز دین چشتی نظامی ۱۴۰۲ھ
29 حضرت خواجہ خدا بخش سید پوری
29 حضرت مختار حسن نقشبندی مجددی
30 حضرت روز بہان بقلی شیرازی ۶۰۶ھ
30 حضرت شیخ زاہد بن علی مرغابی ۷۹۱ھ
30 حضرت سید زین الدین رکنابادی ۷۹۳ھ