ایک شخص گنبد خضرا کو دیکھے جارہا تھا NafseIslam | Spreading the true teaching of Quran & Sunnah

This Article Was Read By Users ( 210 ) Times

Go To Previous Page Go To Main Articles Page



ایک شخص گنبد خضرا کو دیکھے جارہا تھا ، میں نے پوچھا آپ کا نام کیا ہے؟
کہنے لگا:
میرا نام حوالدار محمد سلیم ہے ، میں گنبد خضرا کی طرف پشت کرکے بیٹھا تھا کہ ایک آدمی نے کہا:

\\\" سجناں ول کَنڈ کرکے نئیں بوی دا \\\"
( یعنی پیاروں کی طرف پشت کرکے نہیں بیٹھتے )
اس کی بات سن کر میرے آنسو نکل آئے ۔

میں نے محمد سلیم کی بات سنی تو آنسو میرے بھی نہ تھم سکے !!

میرے آقا ! کائنات کی سب سے بڑی متاع آپ کی محبت ہے ، اللہ یہ نعمت ہم سے کبھی نہ چھینے ۔
-----------
لقمان شاہد
https://www.facebook.com/qari.luqman.92