اور لوگوں نے اس کے سوا اور خدا ٹھہرالئے (ف۶) کہ وہ کچھ نہیں بناتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں اور خود اپنی جانوں کے بھلے برے کے مالک نہیں اور نہ مرنے کا اختیار نہ جینے کا نہ اٹھنے کا
And the people have taken other gods besides Him, that they create nothing and they themselves have been created, and they themselves are not owners of their own souls either for bad or for good, and neither they have power to die nor to be alive nor to rise up۔
سورۃ الفرقان، آیۃ نمبر ۳
Hadith / حدیث پاک
رسولِ بے مثال، بی بی آمنہ کے لال صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ
رسولِ بے مثال، بی بی آمنہ کے لال صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ورضی اللہ تعالیٰ عنہاکا فرمانِ عالیشان ہے :''تم ميں سے کوئی یہ نہ کہے کہ ميں فلاں فلاں آيت بھول گيا بلکہ اسے بھلا دی گئی۔''
(صحیح مسلم،کتاب فضائل القرآن ، باب الامر بتعھد القرآن ، الحدیث:۱۸۴۲،ص۸۰۲)