بیشک وہ جو مخالفت کرتے ہیں اللّٰہ اور اس کے رسول کی ذلیل کئے گئے جیسے ان سے اگلوں کو ذلّت دی گئی (ف۱۹) اور بیشک ہم نے روشن آیتیں اتاریں (ف۲۰) اور کافروں کے لئے خواری کا عذاب ہے
سورۃ المجادلۃ، آیۃ نمبر ۵
Hadith / حدیث پاک
خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی اللہ �
خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی اور پر جھوٹ باندھنے جیسا نہیں، لہٰذا جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
صحیح مسلم، مقدمۃ الکتاب ،للامام مسلم، باب تغلیظ الکذب ۔۔۔۔۔۔الخ،۵،ص۶۷۴