اور جو رسول کا خلاف کرے بعد اس کے کہ حق راستہ اس پر کھل چکا(۱) اور مسلمانوں کی راہ سے جدا راہ چلے(۲) ہم اسے اس کے حال پر چھوڑ ديں گے اور اسے دوزخ ميں داخل کريں گے اور کيا ہی بری جگہ پلٹنے کی۔
(پ۵ ، النسآء:۱۱۵ )
Hadith / حدیث پاک
حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ش�
حضرتِ سیدنا ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہ، صاحبِ معطر پسینہ، باعثِ نُزولِ سکینہ، فیض گنجینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا،'' جس نے شب جمعہ سورۂ یٰسۤ کی تلاوت کی اس کی مغفرت کردی جائے گی