اور ان لوگو ں کو تو (ف۱۰) یہی حکم ہوا کہ اللّٰہ کی بندگی کریں نِرے اسی پر عقیدہ لاتے (ف۱۱) ایک طرف کے ہو کر (ف۱۲) اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں اور یہ سیدھا دین ہے
And they were only commanded to worship Allah, being exclusively one sided and should establish the prayer and pay the poor-due (Zakat). And this is the right faith.
سورۃ البینۃ، آیۃ نمبر ۵
Hadith / حدیث پاک
بامحاورہ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ر�
بامحاورہ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں فرمائی جس کیلئے شِفا(یعنی دوا)نہ اتاری ہو۔